گھریلو تشددPrint

گھریلو تشدد

گھریلو تشدد كی تعریف

پولیس كی مداخلت كی غرض سے گھریلو تشدد كی تعریف یہ ہے ” كوئی بھی واقعہ جس میں حملہ شامل ہو یا دو گروہوں  كے درمیان نقص امن جنہیں عام طور پر شادی شدہ یا خاندانی رشتہ دار كہا جاسكتا ہو“۔ اس میں غیر شادی شدہ جوڑے یا عاشق ، اور علیحدہ یا طلاق شدہ میاں بیوی شامل ہیں ۔ 

999 ہنگامی كالیں

اگر آپ كو ہنگامی صورت حال در پیش ہے اور فوری طور پر پولیس كی مدد دركار ہے تو آپ 999 پر كال كرسكتے ہیں ۔ آپ كی كال كا فوری جواب دیا جائے گا اور مدد كی جائے گی ۔

لیكن اگر آپ كا مسلہ ہنگامی نہیں ہے تو 999 پر كال كرنے كی بجائے اپنے قریبی تھانے میں اطلاع كریں  اس پر كچھ خرچ نہیں ہوتا اور وہاں موجود افسر مددگار اور ہمدرد ہوتے ہیں ۔

تھانے

ہانگ كانگ میں تھانے 24 گھنٹے كھلے ہوتے ہیں ۔

اگر آپ كیس كی رپورٹ كرنا چاہتے ہیں ، تو تمام تھانوں میں انگریزی بولنے والے افسر آپ كی مدد كے لیے موجود ہوتے ہیں ۔

تھانوں كے پتے اور ٹیلی فون نمبر مندرجہ ذیل ہیں ۔

Hong Kong IslandPolice Stations Kowloon West RegionPolice Stations
Central 2522-8882 Yau Ma Tei 2388-1141
Waterfront 2857-1555 Tsim Sha Tsui 2721-0137
Peak 2849-8748 Mong Kok 2381-1052
Western 2546-0164 Sham Shui Po 2386-7633
Aberdeen 2552-1766 Cheung Sha Wan 2743-7862
Stanley 2813-1717 Kowloon City 2711-6955
Wan Chai 2519-0076 Hung Hom 2713-5880
Happy Valley 2234-0282    
North Point 2563-6487    
Chai Wan 2557-1878    

 

Kowloon East RegionPolice Stations New Territories South RegionPolice Stations
Wong Tai Sin 2320-6871 Tsuen Wan 2415-6003
Sai Kung 2792-1279 Kwai Chung 2418-9846
Kwun Tong 2727-0006 Tsing Yi 2431-9123
Tseung Kwan O 2704-0430 Sha Tin 2691-2754
Sau Mau Ping 2341-8696 Tin Sum 2695-9728
Ngau Tau Kok 2758-3033 Ma On Shan 2640-0109
    Lantau North 2988-8520
    Mui Wo 2984-1660
    Airport District 2769-4802
    Penny’s Bay Police Post 2983-6625

 

New Territories North RegionPolice Stations Marine RegionPolice Stations and Posts
Sha Tau Kok 2674-1469 Marine East 2791-1050
Ta Kwu Ling 2674-4572 Marine South 2553-9560
Lok Ma Chau 2471-4889 Marine West 2450-4887
Yuen Long 2476-5886 Marine North 2603-4060
Tin Shui Wai 2448-1803 Cheung Chau 2981-1217
Pat Heung 2488-5337 Peng Chau 2983-0251
Tai Po 2667-2292 Lamma Island 2982-0251
Sheung Shui 2675-6364 Marine Harbour 2885-9385
Tuen Mun 2463-1301    
Castle Peak 2441-3933    

 

ذرائع ۔

1  ہانگ كانگ میں آپ كے لیے موجود سہولیات كی راہنما كتاب

http://www.had.gov.hk/rru/english/info/info_pub.html

2  ہانگ كانگ پولیس فورس ۔ گھریلو تشدد كی تعریف 94

http://www.swd.gov.hk/doc/fcw/proc_guidelines/battered_spouse/Chapter04_eng.pdf