رہائش كی سہولیاتPrint

ہانگ كانگ میں ہاوًسنگ كی سہولیات

ہانگ كانگ اہل رہائشیوں كو ہانگ كانگ ہاوًسنگ اتھارٹی اور ہانگ كانگ ہاوًسنگ  سوسائٹی كے توسط سے مناسب اور جائز كرایہ پر سركاری گھر فراہم كرتا ہے ۔ممكن ہے آپ ان دو سركاری تنظیموں كی طرف سے پیش كردہ مختلف قسم كے سركاری فلیٹوں كے لیے درخواست دینے كے اہل ہوں ۔

حكومت اس كو یقینی بناتی ہے كہ تمام افراد جو غیر سركاری رہائش كی استطاعت نہیں ركھتے ان كی رعائت شدہ سركاری گھروں تك رسائی كو ممكن بنایا جائے ۔ كرایہ نہائت ہی مناسب مقرر كیا گیا ہے  ہاوًسنگ كا قانون 2007  (ترمیم شدہ) جو یكم جنوری 2008 كو حركت میں آیا ، سركاری گھروں كے لیے كرایہ كا ایك لچكدارطریقہ كار پیش كرتا ہے ، جو كرایہ داروں كی آمدنی كے مطابق كرایے كے اتار چڑھاوً كا اندازہ كرتا ہے ۔

اگر آپ تازہ ترین ہاوًسنگ اسكیموں اور درخواست كے طریقہ كار كے بارے میں جانا چاہتے ہیں ، براہً مہربانی رابطہ كریں

ہانگ كانگ ہاوًسنگ اتھارٹی كے گاہكوں كے لیے سہولت كے مركز

Podium level 2, 3 Wang Tau Horn South Road, Kowloon: پتہ

كی ہاٹ لائن : 27122712 HKHA

درخواست كا سیكشن، ہانگ كانگ ہاوًسنگ سوسائٹی

Dragon Centre, 23 Wun Sha Street, Tai Hang, Hong Kong: پتہ

ٹیلی فون : 28943274

كی 24 گھنٹے معلوماتی ہاٹ لائن : 28821717 HKHS

یا آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹوں كا دورہ كرسكتے ہیں

http://www.housingauthority.gov.hk

http://www.hkhs.com

Tenancy Matters

https://www.rvd.gov.hk/en/our_services/tenancy_matters.html