غلط برتاؤ كی شكار عورتوں كے لئے رہائشی سہولیاتPrint

            غلط برتاؤ كی شكار عورتوں كے لئے رہائشی سہولیات 

گھریلو تشدد اور خاندان كے بُحران كی صورت میں پانچ پناہ گاہ سینٹر عورتوں اور ان كے بچوں كے لئے عارضی رہائش گاہ مہیا كرتے ہیں ۔اس سہولت كی جنہیں ضرورت ہو وہ  سوشل وركر یا پولیس كے زریعے درخواست دے سكتے ہیں ۔ پناہ گاہ سینٹر میں داخل شدہ كیس پناہ گاہ میں دو ہفتوں تك رہ سكتے ہیں لیكن یہاں رہنے كا عرصہ زیادہ سے زیادہ  3  ماہ  كے عرصے تك كے لئے بڑھایا جا سكتا ہے ( ضرورت كے مطابق) ۔

مزید معلومات كے لئے ، ٱپ انٹیگریٹیڈ فیملی سروس سینٹر سے رابطہ یا ان كی ہاٹ لائن پر فون كر سكتے ہیں:

 

سینٹر

ہاٹ لائن

Wai On Home for Women

2793 0223

Harmony House

2522 0434

Serene Court

2787 6865

Sunrise Court

2890 8330

Dawn Court

2743 3210