- ٹیلی فون کے نظام کے ذریعے جو 3 طرفہ صوتی کانفرنس کی سہولت فراہم کرتا ہے جس سے فون پرزبانی ترجمہ کی فراہمی ممکن ہوتی ہے۔
- TELIS کو نسلی اقلیتوں اور عوامی خدمات فراہم کرنے والوں کی طرف سے شروع کیا جا سکتا ہے۔
سروس کے صارفین آپریشن کے اوقات کے دوران ہماری TELIS ہاٹ لائنز پر کال کر کے فوری زبانی ترجمہ کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
TELIS: پیر تا اتوار: صبح 8 بجے تا رات 10 بجے (سرکاری تعطیلات کے علاوہ)
- ٹیلی فون پر طویل زبانی ترجمہ کے لیے TELIS اپائنٹمنٹ کی تجویز دی جاتی ہے، جیسے کہ نئے اندراج کا جائزہ اور درخواستیں بنانا جس میں فارم بھرنا شامل ہو۔
TELISA اپائنٹمنٹ کے لیے کم از کم 24 گھنٹے دن پہلے TELIS ہاٹ لائنز کے ذریعے، فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے یا
آن لائن
درخواست دینی چاہیے۔
TELISA درخواست فارم
ڈاؤن لوڈ کریں۔- بلا معاوضہ۔
ٹیلی فون پر زبانی ترجمہ كی سہولت کے لیے اپائنٹمنٹ (TELISA)
پیر تا جمعہ:
صبح 9 بجے سے شام 6 بجے
ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک (عام تعطیلات کے علاوہ(
*بنگالی زبان کی سہولت TELISA کی درخواست پر فراہم کی جائے گی۔