نسلی اقلیتی کیئر ٹیم – کن تھونگ اور ایسٹرن ڈسٹرکٹ
خدمت کا علاقہ: کن تھونگ اورایسٹرن ڈسٹرکٹ
- نسلی اقلیتی افراد اور خاندانوں کو سماجی مدد فراہم کرنا
- مسجد، مندر، دکانوں جیسے نسلی اقلیتوں کے اجتماع والے علاقوں کا دورہ کرنا
- نسلی اقلیتی گھرانوں سے مل کر ان کی ضروریات کا جائزہ لینا اور بعد میں متعلقہ مدد فراہم کرنا
- بڑے حادثے یا آفت کے دوران نسلی اقلیتی خاندانوں کو متعلقہ مدد فراہم کرنا
کام کے اوقات
پیر: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے
منگل سے اتوار تک: صبح 9 بجے سے شام 9 بجے تک
پوچھ گچھ کے لیے، براہ کرم جناب عاقب سے رابطہ کریں بذریعہ:
ہاٹ لائن / واٹس ایپ: 63195067 ای میل: cheercareteam@hkcs.org