- سب ٹائٹلنگ سروس انگریزی سے 8 نسلی اقلیتی زبانوں میں ترجمہ کی خدمت کے لیے ایک اضافی خدمت ہے۔ اس عمل میں تدوین، ٹائم کوڈنگ اور ویڈیو کا ترجمہ شامل ہے۔
- SUBS عوامی خدمت فراہم کرنے والوں کی درخواست پر فراہم کی جاتی ہے۔
عوامی خدمات فراہم کرنے والے فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے اپائنٹمنٹ بک کرسکتے ہیں یا کم از کم 14 کام کے دنوں سے پہلے
آن لائن
درخواست دے سکتے ہیں۔
- 5 منٹ تک کی ویڈیو کے لیے جواب کا معیاری وقت 14 دن ہے۔ 5 منٹ سے زیادہ کی درخواستوں کا تجزیہ جواب کے لیے درکار وقت اور مواد کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
- ڈیلیوری فارمیٹ SRT فارمیٹ میں ہوگا۔
- سب ٹائٹلز کو درخواست پر بغیر کسی اضافی چارجز کے ویڈیو میں ڈالا جا سکتا ہے۔
- سروس میں وائس اوور شامل نہیں کیا جائے گا۔
سروس چارجز درج ذیل ہیں:
سرکاری و عوامی محکم | سکول اور نجی سرکاری تنظیمیں | |
انگریزی تدوین | 100 ڈالر فی منٹ | پہلے 3 منٹ مفت؛
اس کے بعد 50 ڈالر فی منٹ۔ |
نسلی اقلیتی زبانوں میں سب ٹائٹل ڈالنا | 600 ڈالر فی منٹ | پہلے 3 منٹ مفت؛
اس کے بعد 200 ڈالر فی منٹ۔ |
* (فی درخواست کم از کم 1 منٹ پر چارج)
*(انگریزی تدوین صرف خود میں الگ درخواست نہیں ہو سکتی۔ اسے سب ٹائٹل سروس کے ساتھ درخواست کی جانی چاہیے) ۔