نسلی اقلیتی کیئر ٹیم

نسلی اقلیتی کیئر ٹیم – کن تھونگ اور ایسٹرن ڈسٹرکٹ

خدمت کا علاقہ: کن تھونگ اورایسٹرن ڈسٹرکٹ

  • نسلی اقلیتی افراد اور خاندانوں کو سماجی مدد فراہم کرنا
  • مسجد، مندر، دکانوں جیسے نسلی اقلیتوں کے اجتماع والے علاقوں کا دورہ کرنا
  • نسلی اقلیتی گھرانوں سے مل کر ان کی ضروریات کا جائزہ لینا اور بعد میں متعلقہ مدد فراہم کرنا
  • بڑے حادثے یا آفت کے دوران نسلی اقلیتی خاندانوں کو متعلقہ مدد فراہم کرنا

کام کے اوقات

پیر: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے

منگل سے اتوار تک: صبح 9 بجے سے شام 9 بجے تک

پوچھ گچھ کے لیے، براہ کرم جناب عاقب سے رابطہ کریں بذریعہ:

ہاٹ لائن / واٹس ایپ: 63195067 ای میل: cheercareteam@hkcs.org

براہ کرم زبان منتخب کریں