- 8 نسلی اقلیتی زبانوں میں ترجمہ شدہ متن کی وائس اسکرپٹ ریکارڈنگ۔ (MP3 فارمیٹ)
- نسلی اقلیتی کمیونٹی میں عوامی وسائل کی معلومات کو فروغ دینے کے لیے۔
عوامی خدمت فراہم کرنے والوں کے لیے
- عوامی خدمات فراہم کرنے والے اپنی درخواست کم از کم24 گھنٹے پہلے فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے بھیج سکتے ہیں یا
آن لائن
درخواست دے سکتے ہیں۔ VRS کا جواب 24 گھنٹے کے اندر ای میل کے ذریعے دیا جائے گا۔
VRS درخواست فارم
ڈاؤن لوڈ کریں۔- تفصیلات کے لیے ہمیں ای میل کریں یا 3104 3106 پر کال کریں۔
- بلا معاوضہ۔
پیر تا اتوار: صبح 8 بجے تا رات 10 بجے (سرکاری تعطیلات کے علاوہ)