ہم سے رابطہ کریں

ترجمانی اور ترجمے کی خدمات

ٹیلی فون: | 3104 3106
فیکس: | 0454 3106
ای میل: | tis-cheer@hkcs.org

 

یوتھ سروس کنسلٹیشن ہاٹ لائن

ٹیلی فون: |0554 5222

 

عمومی استفسارات

پتہ: | 4F, South Asia Commercial Centre, 64 Tsun Yip Street, Kwun Tong, Kowloon, Hong Kong
ٹیلی فون: | 3104 3106
فیکس: | 0454 3106
ای میل: | cheer@hkcs.org
ویب سائٹ: | www.hkcscheer.net (مختلف زبانوں میں معلوماتی ویب سائٹیں)

 

ڈراپ ان سروس

پیر: صبح 9 سے شام 5 بجے تک
منگل سے اتوار: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک

(عام تعطیلات پر بند رہے گا)

drop-in

طوفان سگنل نمبر 8 یا کالی بارش کے سگنل کے دوران خدمات کا انتظام

جب طوفان سگنل نمبر 8 یا کالی بارش کا سگنل جاری کیا جائے یا جاری ہونے کی توقع ہو، تو ہمارا مرکز بند کر دیا جائے گا اور تمام ترجمانی کی خدمات معطل کر دی جائیں گی۔ ہمارا عملہ ان لوگوں سے رابطہ کرے گا جنہوں نے TELISA, OIS اور SIS بک کرائی ہے تاکہ نئی بکنگ کروائی جا سکے۔
براہ کرم زبان منتخب کریں