- چہرہ بہ چہرہ ترجمانی ، جب ہمارا ترجمان بذاتِ خود اسی مقام پر ،جہاں عوامی خدمات فراہم کرنے والے اورنسلی اقلیتی رہائشی موجود ہوں. یہ عوامی خدمت فراہم کرنے والوں كو ورکشاپ اورسیمیناروں میں نسلی اقلیتی رہائشیوں کے متعلقہ گروپوں کو ضروری معلومات ترسیل كرنے میں مدد كرتا ہے ۔
- SISعوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے درخواست پر مہیا كی جاتی ہے
SIS درخواست فارم
ڈاؤن لوڈ کریں۔- درخواست پر آلہ فراہم کیا جا سکتا ہے.
عوامی خدمات کے فراہم کرنے والے فیکس (85231060455+)،
ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے ملاقات کا وقت لے سکتے ہیں یا کم از کم 24 گھنٹے پہلے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ SIS کا جواب 24 گھنٹے کے اندر ای میل کے ذریعے دیا جائے گا۔
پیر سے جمعہ: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
ہفتہ: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
*خدمات کام کے اوقات کے علاوہ ضرورت کی بنیاد پر فراہم کی جائیں گی لیکن عوامی تعطیلات کے دوران بند رہیں گی۔
سروس چارجز درج ذیل ہیں:
| سرکاری و عوامی محکم |
نجی ادارے |
سکول اور نجی سرکاری تنظیمیں | |
| کام کے اوقات کے دوران: | 200 ڈالر فی گھنٹہ | 1000 ڈالر فی گھنٹہ | مفت* |
| کام کے اوقات کے علاوہ: | 400 ڈالر فی گھنٹہ | 2000 ڈالر فی گھنٹہ | مفت* |
معاوضے کا حساب 15 منٹ فی یونٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
*این جی اوز کی طرف سے فراہم کی جانے والی کچھ تربیت کا معاوضہ لیا جائے گا۔
