- آمنے سامنے زبانی ترجمہ جب ہمارے ترجمان جسمانی طور پر اسی جگہ موجود ہوں جہاں عوامی خدمت فراہم کرنے والے اور EM رہائشی ہیں۔
- OIS عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے درخواست پر مہیا كی جاتی ہے۔
- OIS درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔
عوامی خدمات فراہم کرنے والے فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے ملاقات کا وقت لے سکتے ہیں یا کم از کم 21 کام کے دنوں سے پہلے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
پیر سے جمعہ: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
ہفتہ: صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
*خدمات کام کے اوقات کے علاوہ ضرورت کی بنیاد پر فراہم کی جائیں گی لیکن عوامی تعطیلات کے دوران بند رہیں گی۔
سرکاری محکموں سے عوامی خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے خدمت کی فیس درج ذیل ہیں:
- کام کے اوقات کے دوران OIS فی گھنٹہ 100$
- کام کے اوقات کے علاوہ OIS فی گھنٹہ 200$
- اسكولوں اور این جی اوز كے لیے مفت ہے