واٹس ایپ اور دستاویزات کی زبانی ترجمہ کی سہولت (WSIS)

  • انگریزی سے آٹھ متعلقہ زبانوں/لہجوں میں دستاویزات کے معنی کی زبانی وضاحت کی فراہمی۔
  • نسلی اقلیتیں دستاویز اپنے ساتھ لا سکتی ہیں اور CHEER کے ڈراپ ان اوقات کے دوران ہمارے سینٹر کا دورہ کر سکتی ہیں۔

CHEER ڈراپ ان سروس کھلنے کے اوقات:
پیر: صبح 9 تا شام 5 بجے
منگل تا اتوار: صبح 9 بجے تا رات 9 بجے (سوائے عام تعطیلات کے)

آپ واٹس ایپ کے ذریعے 56344587 پر اپنی درخواست بھیج کر اس خدمت تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

براہ کرم زبان منتخب کریں