تحریری ترجمہ كی سہولت (TS) اور پروف ریڈنگ سروس (PS)

تحریری ترجمہ كی سہولت (TS)

  • انگریزی سے متعلقہ نسلی اقلیتی زبانوں میں تحریری مراسلہ كا ترجمہ فراہم كرنا ۔
  • TS عوامی خدمت فراہم کرنے والوں کی درخواست پر فراہم کی جاتی ہے اور؛
  • ان دستاویزات کے لیے جہاں کوئی خصوصی/پیشہ ورانہ اصطلاحات شامل نہ ہوں۔
  • TS اور PS درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔

عوامی خدمات فراہم کرنے والے فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے اپائنٹمنٹ بک کرسکتے ہیں یا کم از کم 14 کام کے دنوں سے پہلے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

انگریزی سے آٹھ متعلقہ زبانوں/لہجوں میں سے کسی ایک میں 800 الفاظ کے دستاویزات کا ترجمہ کرنے میں تقریباً 14 کام کے دن لگیں گے۔ 800 الفاظ سے اوپر کی درخواستوں کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

سرکاری محکموں سے عوامی خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے خدمت کی فیس درج ذیل ہیں:
  1. ایک متعلقہ زبان میں فی انگریزی لفظ 2.00 $(کم از کم فیس 300$ ہے)۔
  2. اسكولوں اور این جی اوز كے لیے مفت ہے

پروف ریڈنگ سروس (PS)

  • متعلقہ نسلی اقلیتی زبانوں پر پروف ریڈنگ سروس فراہم کرنا۔
  • PS عوامی خدمت فراہم کرنے والوں کی درخواست پر فراہم کی جاتی ہے اور؛
  • ان دستاویزات کے لیے جہاں کوئی خصوصی/پیشہ ورانہ اصطلاحات شامل نہ ہوں۔
  • TS اور PS درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔

عوامی خدمات فراہم کرنے والے فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے اپائنٹمنٹ بک کرسکتے ہیں یا کم از کم 14 کام کے دنوں سے پہلے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

سرکاری محکموں سے عوامی خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے خدمت کی فیس درج ذیل ہیں:
  1. $1.00 فی نسلی اقلیتی لفظ انگریزی میں (کم از کم چارج 100$ ہے)۔
  2. اسكولوں اور این جی اوز كے لیے مفت ہے
براہ کرم زبان منتخب کریں