- چہرہ بہ چہرہ ترجمانی ، جب ہمارا ترجمان بذاتِ خود اسی مقام پر ،جہاں عوامی خدمات فراہم کرنے والے اورنسلی اقلیتی رہائشی موجود ہوں. یہ عوامی خدمت فراہم کرنے والوں كو ورکشاپ اورسیمیناروں میں نسلی اقلیتی رہائشیوں کے متعلقہ گروپوں کو ضروری معلومات ترسیل كرنے میں مدد كرتا ہے ۔
- SISعوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے درخواست پر مہیا كی جاتی ہے
- SIS درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔
عوامی خدمات فراہم کرنے والے فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے ملاقات کا وقت لے سکتے ہیں یا کم از کم 21 کام کے دنوں سے پہلے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
پیر سے جمعہ: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
ہفتہ: صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
*خدمات کام کے اوقات کے علاوہ ضرورت کی بنیاد پر فراہم کی جائیں گی لیکن عوامی تعطیلات کے دوران بند رہیں گی۔
سرکاری محکموں اور *NGOs سے عوامی خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے خدمت کی فیس درج ذیل ہیں:
- کام کے اوقات کے دوران SIS فی گھنٹہ 200$
- کام اوقات کے علاوہ SIS فی گھنٹہ 400$
- این جی اوز اور اسکولوں کے لیے سروس فیس معاف ہے۔
*این جی اوز کی طرف سے فراہم کی جانے والی کچھ تربیت کا معاوضہ لیا جائے گا۔