- انگریزی سے آٹھ متعلقہ زبانوں/لہجوں میں دستاویزات کے معنی کی زبانی وضاحت کی فراہمی۔
- نسلی اقلیتیں دستاویز اپنے ساتھ لا سکتی ہیں اور CHEER کے ڈراپ ان اوقات کے دوران ہمارے سینٹر کا دورہ کر سکتی ہیں۔
CHEER ڈراپ ان سروس کھلنے کے اوقات:
پیر: صبح 9 تا شام 5 بجے
منگل تا اتوار: صبح 9 بجے تا رات 9 بجے (سوائے عام تعطیلات کے)
آپ واٹس ایپ کے ذریعے 56344587 پر اپنی درخواست بھیج کر اس خدمت تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ 24 گھنٹے کے اندر جواب دیا جائے گا۔