عوامی خدمت فراہم كرنے والوں کے دستاویزات کی تحریری ترجمہ کی سہولت (STS)

  • 8 نسلی اقلیتی زبانوں کے دستاویزات/سرٹیفکیٹس کے مواد کا انگریزی میں زبانی ترجمہ۔ (دو A4 صفحات سے زیادہ نہیں)۔
  • تحریری ترجمہ یا نوٹرائزیشن/سرٹیفیکیشن شامل نہیں ہے۔
عوامی خدمت فراہم کرنے والوں کے لیے

عوامی خدمات فراہم کرنے والے اپنی درخواست کم از کم24 گھنٹے پہلے فیکس ( 0455 3106 852+)، ای میل (tis-cheer@hkcs.org) کے ذریعے بھیج سکتے ہیں یا
آن لائن
درخواست دے سکتے ہیں۔ STS کا جواب 24 گھنٹے کے اندر ای میل کے ذریعے دیا جائے گا۔


  • STS درخواست فارم
    ڈاؤن لوڈ کریں۔
  • تفصیلات کے لیے ہمیں ای میل کریں یا 3104 3106 پر کال کریں۔
  • بلا معاوضہ۔

پیر تا اتوار: صبح 8 بجے تا رات 10 بجے (سرکاری تعطیلات کے علاوہ)

براہ کرم زبان منتخب کریں