(English) Sharing from people who had used CHEER’s Interpretation and Translation ServicesPrint


مس ڈیزی فین


سماجی كاركن


پو لیونگ كوك، لائو چین سیو پو فیملی اینڈ چلڈرن انٹیگریٹیڈ سروس سینٹر

میں نے اپنے کیس کے لیے چیئر کی ترجمانی كی خدمت  استعمال کی ہے . حالانکہ میرے موکل  تھوڑی بہت  كینٹونيز بول سكتا ہے ، ترجمانی کی ضرورت ہے اس لیے كہ یہ  مدد کرتا ہے کہ موكل كو میراپیغام مكمل سهجھ آئے جب ہم ایسی زبان کا استعمال کر رہے ہوں جو اسے سمجھ میں آسكے . ترجمانی كی خدمت نے مجھے میرے موكل كو ٹھیک اور درست سماجی فلاح و بہبود پالیسی کی وضاحت کرنے كے قابل بنایا . میں چیئر کی طرف سے فراہم کی گئی ترجمانی كی خدمت كو سراہتی ہوں جس میں ترجمان پیشہ ورانہ اور ذمہ دار تھے


مس تھاپا دھن كماری


نیپالی استعمال كنندہ


میں نے چیئر کی ترجمانی كی خدمت صرف گزشتہ سال ہی لینا شروع کی اور جب بھی ضرورت پڑتی ہے میں یہ خدمات لیتی ہوں . میں بوڑھی ہوں اور مجھے انگریزی یا کینٹونیز نہیں بول سكتی ، اس لیے سماج كی خدمات لینا میرے اور میرے خاندان كے لیے بہت مشکل تھا ، میرے لیے اس خدمت کو لینے کی ایک وجہ زبان كی رکاوٹ ہے ، تو جب میں نے یہ خدمت لینا شروع کی مجھے فلاح و بہبود کی بہت سمجھ آئی .جو سماج میں ضرورت مند لوگوں کو فراہم کر رہا ہے مثال کے طور پر مجھے رہائشی منصوبہ کے بارے میں زیادہ علم نہیں تھا اور مجھے نہیں پتہ تھا کہ پبلك ہاؤس کے لیے درخواست دیتے وقت کس قسم كے معیار كو پورا کرنا ہو گا چیئر کے سماجی کارکن كے دورے كے بعد ، مجھے ان کی خدمات کے بارے میں مزید پتہ چلا ۔


CHEERکی ترجمانی كی خدمت استعمال کرنے کے بعد ، میں مزید مطمئن ہوں ، اگر ایسی خدمت نہ ہو تو میرے خیال میں کہ نسلی اقلیتی لوگوں کے لیے بہت مشکل ہوتاجو انگریزی یا چائینیز نہیں بول سكتے ، سماج میں زبان كی روكاوٹ کی وجہ سے بہت ساری مشكلات ہوں گی ، کم سے کم اب ہمیں یہ پتہ ہے کہ ہمیں کیا مل سکتا ہے.

Leave a Reply