بن CHEER سروس صارفPrint


ہانگ کانگ کی تمام نسلی اقلیتیں4 سال یا زائد عمرچیئر سروس صارف کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں


مرحلہ1


چیئرصارف کارڈ كا درخواست فارم مکمل كریں

SU application form كاصارف کارڈ درخواست فارم ڈاؤن لوڈ كریں


مرحلہ 2


مکمل شدہ صارف کارڈ درخواست فارم کے ساتھ اور دستاویزكے ساتھ چیئرکا دورہ كریں


بالغ کے لیے:
CHEER-MAP

  1. ہانگ کانگ شناختی کارڈ
  2. 4-11 سال کی عمر كے بچوں کے لیے
  3. پیدائش کا سرٹیفکیٹ؛ یا
  4. طالب علم کی ہینڈ بک

: ڈراپ ان كے كام كے اوقات CHEER

سوموارـ ہفتہ صبح 9 بجے سے رات 9بجے
اتوار،صبح 9 بجے سے رات 5بجے
عوامی تعطیلات پر بند کر دیا جائے گاCHEER*
Unit 3, 6/F, Futura Plaza, 111-113 How Ming Street, Kwun Tong, Kowloon (Kwun Tong MTR Exit B3:پتہ
رابطے كا نمبر: 31063104


مرحلہ 3
SU card


آپ كے درخواست فارم اور دستاویز كی جانچ پڑتال کے بعد چیئر آپ كے لیے صارف کارڈ جاری كرتا ہے