كے پروگرامز میں شركت كریں CHEERPrint


ہانگ کانگ کی تمام نسلی اقلیتیں4 سال یا زائد عمر چیئر سروس صارف کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں.


مرحلہ1


چیئرصارف کارڈ كا درخواست فارم مکمل كریں

SU application form

چیئرصارف کارڈ كا درخواست فارم ڈاؤن لوڈ كریں


مرحلہ 2


مکمل شدہ صارف کارڈ درخواست فارم کے ساتھ اور دستاویزكے ساتھ چیئرکا دورہ كریں


بالغ کے لیے:

  1. ہانگ کانگ شناختی کارڈ

4-11 سال کی عمر كے بچوں کے لیے

  1. پیدائش کا سرٹیفکیٹ؛ یا
  2. طالب علم کی ہینڈ بک

چیئر ڈراپ ان كے كام كے اوقات:

سوموارـ ہفتہ صبح 9 بجے سے رات 9بجے
اتوار، صبح 9 بجے سے رات 5بجے
چیئر عوامی تعطیلات پر بند کر دیا جائے گا*

4/F, South Asia Commercial Centre, 64 Tsun Yip Street, Kwun Tong, Kowloon:پتہ
رابطے كا نمبر:3106 3104


مرحلہ 3
SU card


آپ كے درخواست فارم اور دستاویز كی جانچ پڑتال کے بعد چیئر آپ كے لیے صارف کارڈ جاری كرتا ہے


مرحلہ 4

چیئركے نئے كورسز/پروگرامز چیك كریں ۔

 چیئركا تازہ ترین شمارہ ڈاؤن لوڈ كریں ۔

 


مرحلہ 5


چیئرسے رابطہ کریں اور اپنے مطلوبہ کورسز / پروگراموں کی دستیابی کی جانچ كریں


مرحلہ 6


چیئرپروگرام كا درخواست فارم مکمل كریں

programme app form(C-L)

پروگرام درخواست فارم ڈاؤن لوڈ (کمپیوٹر / زبان کے کورسز) كریں

programme app form(I)

پروگرام درخواست فارم ڈاؤن لوڈ (ہم آہنگی كے پروگرامز) كریں


مرحلہ 7


مکمل شدہ پروگرامز درخواست فارم اور چیئر صارف کارڈ کے ساتھ چیئرکا دورہ كریں ۔

CHEER-MAP

چیئر ڈراپ ان كے كام كے اوقات:
سوموارـ ہفتہ صبح 9 بجے سے رات 9بجے
اتوار صبح 9 بجے سے رات 5بجے
چیئر* عوامی تعطیلات پر بند کر دیا جائے گا

 Unit 3, 6/F, Futura Plaza, 111-113 How Ming Street, Kwun Tong, Kowloon (Kwun Tong MTR Exit B3:پتہ
رابطے كا نمبر:3106 3104