تشریح اور ترجمہ كی خدمات

تشریح اور ترجمہ كی خدماتPrint

IMG_01221
تربیت یافتہ ترجمان” اور رشتہ دار / دوست بطور ترجمان”میں كیا فرق ہے؟

 چیئركے ترجمانوں كا پس منظر كیا ہے؟  

 چیئركے ترجمانوں كے ضابطہ اخلاق كے قوانین و ضوابط كیا ہیں؟

ٹیلیفون پر ترجمانی اور آمنے سامنے ترجمانی میں كیا فرق ہے؟

صارفین كے خیالات جنہوں نے چیئر كی زبانی ترجمانی اور تحریری ترجمہ كی سہولت استعمال كی

كے ترجمانوں كے خیالات CHEER’s

چیئر كی زبانی ترجمہ اور تحریری ترجمہ كی خدمات كا احاطہ كرنے والی زبانیں

Indonesia Flag
بھاسا انڈونیشیا
Thailand Flag
تھائی
Philippines Flag
تگالوگ
India Flag
ہندی
Nepal Flag
نیپالی
India Flag Pakistan Flag
پنجابی
Pakistan Flag
اُردو
  1. ٹیلی فون پر زبانی ترجمہ كی سہولت.(TELIS)

TELIS

  • ٹیلی فون کے نظام کے ذریعے جو کہ فون پر زبانی ترجمانی كی سہولت تین طرفہ وائس کانفرنس كے  ذریعے فراہم كرتا ہے ۔
  • TELIS كا آغاز نسلی اقلیتوں یا عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے ہو سكتا ہے
  • خدمت كے استعمال كنندگان كام كے اوقات كے دوران ہماری TELIS  كی ہاٹ لائنز پر كال كركے فوری ترجمانی كیلیے مدد حاصل كرسكتے ہیں۔ ٹیلی فون پر لمبی ترجمانی جیساكہ تخمینہ لگانے والے دستاویزات اور درخواست دینا جس میں فارم پر كرنا  وغیرہ، شامل ہو، كے لیے TELIS اپائنٹمنٹ كا مشورہ دیا جاتا ہے ، ۔ اپائنٹمنٹ اوقات كار كے دنوں میں كم از كم تین دن پہلے بذریعہ TELIS  ہاٹ لائنز ، فیكس یا ای میل كے ذریعے لینی چاہیے ۔
  • TELIS كیلیے كام كے اوقات سركاری چھٹی كے علاوہ سوموار سے اتوار صبح 8 سے رات 10 بجے تك ہیں۔
  • مفت
زبان ہاٹ لائن
Indonesia Flag  تھائی تگالوگ 37556811
Nepal Flag

ہندی

37556822
Pakistan Flag

پنجابی

37556833
India FlagPakistan Flag
اُردو
37556844
Philippines Flag

بھاسا

37556855
Thailand Flag

انڈونیشیا

37556866
India Flag
   نیپالی
37556877
Pakistan Flag
Vietnamese
37556888

II. ہمراہ (Escort)زبانی ترجمہ كی سہولت(OIS)

*اسكولوں اور این جی اوز كے لیے مفت*

EIS

    • آمنے سامنے ترجمانی جب ہمارے ترجمان بزات خود اسی جگہ موجود ہوں جہاں خدمت فراہم كرنے والے اور EM رہائشی ہوں
    • OIS عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے درخواست پر مہیا كی جاتی ہے۔
    • عوامی خدمت فراہم كرنے والےاوقات كار كے كم از كم تین دن پہلے بذریعہ فیكس (نمبر 0455 3106 852+) یا ایمیل                   (tis-cheer@hkcs.org)   اپائنٹمنٹ بك كر سكتے ہیں ۔Download OIS Request Form
    • OIS سوموار سے جمعہ صبح 10 سے شام 6 بجے كے دوران، ہفتہ صبح 10 سے دوپہر 2 بجے سوائے سركاری چھٹیوں كے میسر ہے ۔
    • حكومتی اداروں اور این جی اوز كی طرف سے عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كیلیے خدمت كی فیس درج ذیل  ہے:
      • @$100/OIS كام كے اوقات كے دوران
      • $200@/OIS  كام كے اوقات كے علاوہ

بیك وقت زبانی ترجمہ كی سہولت (SIS) .III

*اسكولوں اور این جی اوز كے لیے مفت*

SIS

    • چہرہ بہ چہرہ ترجمانی ، جب ہمارا ترجمان بذاتِ خود اسی مقام پر ،جہاں عوامی خدمات فراہم کرنے والے اورنسلی اقلیتی رہائشی موجود ہوں. یہ عوامی خدمت فراہم کرنے والوں كو ورکشاپ اورسیمیناروں میں نسلی اقلیتی رہائشیوں کے متعلقہ گروپوں کو ضروری معلومات ترسیل كرنے میں مدد كرتا ہے ۔
    • SISعوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے درخواست پر مہیا كی جاتی ہے
    • عوامی خدمت فراہم كرنے والےاوقات كار كے كم از كم چودہ دن پہلے بذریعہ فیكس (نمبر 0455 3106 )  كے ذریعے اپنی درخواست بھیج سكتے ہیں ۔ SIS درخواست فارم ڈاؤنلوڈ كریں
        • SISسوموار سے جمعہ صبح 10 سے شام 6 بجے، ہفتہ صبح 10 سے دوپہر 2 بجے سوائے سركاری چھٹیوں كے میسر ہے ۔
        • حكومتی اداروں اور این جی اوز كی طرف سے عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كیلیے خدمت كی فیس درج ذیل ہیں:
      • $200 فی گھنٹہ پركام كے اوقات كے دوران
      • $400@/SIS  كام كے اوقات كے علاوہ

تحریری ترجمہ كی سہولت (TS).IV

*اسكولوں اور این جی اوز كے لیے مفت*

TS

    • انگریزی سے متعلقہ نسلی اقلیتی زبانوں میں تحریری گفتگو كا ترجمہ فراہم كرنا ۔
    • TS عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے درخواست پر مہیا كی جاتی ہے اور;
    • ایسے دستاویزات كا جن كا مواد مخصوص / پیشہ ورانہ اصطلاحات پر مشتمل نہ ہو
    • عوامی خدمت فراہم كرنے والے اوقات كار كے كم از كم چودہ دن پہلے بذریعہ فیكس (نمبر 0455 3106 )  كے ذریعے اپنی درخواست بھیج سكتے ہیں ۔ ترجمہ / پروف ریڈنگ كی سہولت كیلیے درخواست فارم ڈاؤنلوڈ كریں
      (ایك A4 سائز صفحے كا مضمون ( تقریباً 200 انگریزی كے الفاظ )، انگریزی سے متعلقہ سات زبانوں/ لہجے میں سے ایك، كا ترجمہ تقریباً 14 كام كے دن لے گا )
    • حكومتی اداروں اور این جی اوز كی طرف سے عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كیلیے خدمت كی فیس درج ذیل ہیں:
      $2ایك انگریزی لفظ سے ایك متعلقہ زبان كیلیے(كم از كم فیس 300$) ہے

پروف ریڈنگ كی سہولت (PS).IV

*اسكولوں اور این جی اوز كے لیے مفت*

    • متعلقہ EM زبانوں میں پروف ریڈنگ كی خدمت فراہم كرنا
    • PS عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی طرف سے درخواست پر مہیا كی جاتی ہے اور;
    • ایسے دستاویزات جن كا مواد مخصوص / پیشہ ورانہ اصطلاحات پر مشتمل نہ ہو
    • عوامی خدمت فراہم كرنے والے اوقات كار كے  كم از كم چودہ دن پہلے بذریعہ فیكس نمبر (0455 3106+852 )  كے ذریعے اپنی درخواست بھیج سكتے ہیں ۔
      ترجمہ / پروف ریڈنگ كی سہولت كیلیے درخواست فارم ڈاؤنلوڈ كریں
    • حكومتی اداروں اور این جی اوز كی طرف سے عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كیلیے خدمت كی فیس درج ذیل ہیں:
      $1 فی ایك نسلی اقلیتی لفظ سے انگریزی كیلیے( كم از كم فیس 100$ )ہے

آمنے سامنے زبانی ترجمہ كی سہولت(WSIS).V

OSIS

    • دستاویزات كے مطلب كی زبانی تفصیل انگریزی سے سات متعلقہ زبانوں / لہجوں میں فراہم كرنا
    • نسلی اقلیتیں اپنے دستاویزات كو ساتھ لے كر CHEER  كے ڈراپ ان كے اوقات كے دوران ہمارے سینٹر كا دورہ كر سكتے ہیں ۔