میں ایك آجرہوںPrint

 

اگر میں نسلی اقلیت كو ملازم ركھنا چاہتا ہوں تو مجھے كیا جاننے كی ضرورت ہے؟

 

.1آسامیوں كیلئے زبان كی قابلیت كی ضرورت

ملازمت کی نوعیت کا جائزہ لیں اور فرق كریں كہ آسامی كو ایسے امیدوار كی ضرورت ہے جوچائینیز یا انگریزی میں پڑھنا/لكھنا/سننا/بولنا جانتا ہو۔ یہ آپ كو آسانی سے صحیح امیدوار ڈھونڈنے میں مدد كرتا ہے!

مثال ۱:
pointing-hand-icon-32437 آپ ایك عملے كو سامان باندھنے كیلیے ملازم ركھنا چاہتے ہو تو عملے كو صرف اشیاء لپیٹنے كی ضرورت ہے اور دوسروں سے بات چیت كرنا ضروری نہیں ہے ۔ جیسا كہ،اس كیلیے آپ كو چائینیز یا انگریزی كم یا نہ بولنے والا عملہ كام پر ركھنے كی ضرورت ہے ۔

مثال ۲:
pointing-hand-icon-32437 آپ ایك ٹرك ڈرائیور كو كام پر ركھنا چاہتے ہیں اور وہاں ایك چائینیز ملازم ہے جو پتہ پڑھ سكتا ہے ۔
اس كیلیے آپ كو چائینیز یا انگریزی كم یا نہ بولنے والا عملہ كام پر ركھنے كی ضرورت ہے لیكن موزوں چائینیز یا انگریزی بولنے كی قابلیت ہو تاكہ وہ چائینیز ملازم سے بات چیت كر سكے ۔

2. ثقافتی حساسیت Alison_CoursewareIntro_805

مذہبی ضابطہ عمل
نسلی اقلیتی ملازم كے مذہب كی وجہ سے لباس، كھانے كا طریقہ اور روز مرہ كے اطوار مختلف ہو سكتے ہیں ۔
ہندو، اسلام اور سكھ كے بارے میں مزید معلومات كیلیے یہاں پر كلك كریں ۔

تہوار كا كلینڈر
ہر نسلی گروہ كے اپنے تہوار ہوتے ہےں؛نسلی اقلیتی ملازم كو مذہبی عبادت اور ثقافتی تہوار كے جشن مےں شركت كرنے كی ضرورت ہو سكتی ہے ۔
)انڈین، پاكستانی، تھائی، انڈونیشین، نیپالی اور فلپینی ( تہوار كا كلینڈر
ڈاؤنلوڈ كرنے كیلیے یہاں كلك كریں ۔

میرے نسلی اقلیتی عملے كے كام شروع كرنے سے پہلے مجھے كیا تیاری كرنے كی ضرورت ہے؟

1368571083_Facebook_like_thumb موجودہ عملے كو نسلی اقلیتی عملہ كی ملازمت كے بارے میں
آگاہ كریں ۔ مندرجہ بالا معلومات بانٹیں ۔ یہ زیادہ سمجھ بوجھ كے
ساتھ كام كرنے كا ماحول بنانے میں مدد دیتی ہے ۔۔

1368571083_Facebook_like_thumb نسلی اقلیتی عملہ كیلیے تعارف كا انتظام كریں ۔ اگر ضرورت ہو، تو یقین دہانی كرنے كیلیے كہ نسلی اقلیتی عملہ اہم نكات كو اچھی طرح سمجھتا ہے اہم نكات كا انگریزی یا ان كی نسلی زبان میں ترجمہ كریں ۔

1368571083_Facebook_like_thumb نسلی اقلیتی عملہ كو كرنا ہے اور نہیں كرنا ہے كی واضح طور پر وضاحت كریں اوركسی غلط فہمی سے بچانے كیلیے اس كے پیچھے كی وجہ بتائیں ۔

كیا CHEER كی طرف سے كوئی ایسی خدمت ہے جو نسلی اقلیت كو ملازم ركھنے میں میری مدد كرسكے؟
    • مالكوںكو ملازمت كی آسامی كا فارم مكمل كركے چہےےر میں اپنی ملازمت كی آسامیوں كی معلومات مہیا كرنے كیلیے خوش آمدید ہے ۔

  • CHEER آپ كی ملازمت كی آسامی كا فارم وصول ہونے پر جتنی جلدی ممكن ہو آپ كی كمپنی كی آسامی كی درخواست كی كاروائی كرےگا ۔

  • ہر آسامی كی درخواست 2 مہینوں تك معقول رہےگا ۔

  • آپ سے گزارش كی جاتی ہے كہ آسامی كی كاروائی كے مرحلہ یاجب آسامی كا حكم ابھی بھی معقول ہوكے دوران وہی درخواست نہ جمع كروائیں ۔ اگر آپ نے اپنے رابطہ كے ذرائع یا ملازمت كی شرائط تبدیل كر چكے ہیں یا آسامی بھر چكی ہے، براہ مہربانی جلد از جلد ہمیں اطلاع دیں ۔

  • CHEER آسامی كے احكام كا مضمون دہرانے اور مرتب كرنے كا حق ركھتا ہے؛ اور CHEER اور CHEER كی ویب سائٹ میں آپ كی مہیا كی ہوئی كسی آسامی كے احكام كی كاروائی یا نمائش كرنے سے انكار كرنے كا حق ركھتا ہے ۔

ملازمت كی آسامی كا فارم ڈاؤنلوڈ كرنے كیلیے یہاں كلك كریں ۔