(English) Differences between Telephone Interpretation and Face-to-face InterpretationPrint

 

ٹیلیفون پر ترجمانی

TELIS

بمقابلہ

آمنے سامنے ترجمانی

EIS

1368571083_Facebook_like_thumb

ایسے كیسوں كے لیے جن میں صرف مختصر اور سادہ گفتگو شامل ہو

جیسا كہ كسی شخص نے عام معلومات لینی ہو اور اس كے لیے ترجمان كی موجودگی ضروری نہیں ۔

1368571083_Facebook_like_thumb

ایسے اچانك كیس جن كے لیے ترجمان كی موجودگی كا انتظام ممكن نہ ہو ۔

جیسا كہ كوئی شخص بعض اوقات خدمات فراہم كرنے والے كے دفتر میں آجائے اور اسے عام معلومات چاہییں ہوں ۔.

1368571083_Facebook_like_thumb

حساس بات چیت کے لیے کچھ لوگ تیسرے شخص کی موجودگی نہیں چاہتے (جیسا كہ مترجم

مثال کے طور پر ایک نسلی اقلیتی صارف خاندانی مسائل کا سامنا کر رہا ہے، لیکن انٹرویو كے دوران مترجم کی موجودگی میں بات کرنے میں غیر محفوظ محسوس کرتا ہے ۔

1368571083_Facebook_like_thumb

جن كیسزز كے لیے آمنے سامنے ترجمانی كے لیے افرادی قوت دستیاب نہ ہو ۔

1368571083_Facebook_like_thumb

جن كیسزز كے لیے وقت اور سفر كے لیے فاصلہ زیر بحث ہو ۔

careful

ایك یاد دہانی:

  گفتگو كا معیار  ٹیلی فون نیٹ ورك كے احستحكام سے متاثر ہوسكتا ہے ۔ غیر مستحكم موبائل فون نیٹ وركس كی وجہ سے ممكنہ ركاوٹ آسكتی ہے ۔ جب اسپیكر استعمال كیا جائے تو پس منظر میں شور اور گونج كی وجہ سے گفتگو غیر واضح ہوسكتی ہے ۔

اشارہ: لینڈ لائن فون اور خاموش مقام كو فوقیت دیں ۔.

1368571083_Facebook_like_thumb
ان كیسزز كے لیے ترجمانی نہیں کی جا سکتی اگر ترجمان جسمانی طور پر موجود نہ ہو.

مثال کے طور حاملہ عورت كو الٹراسونک جسمانی چیک اپ  کروانے کی ضرورت ہے اور مترجم كو الٹراسونک تصویر کے ساتھ ترجمانی کرنے کی ضرورت ہے ۔

1368571083_Facebook_like_thumb

ان معاملات کے لئے جہاں شخص کو پڑھنے اور پیچیدہ یا طویل طریقہ کار سے گزرنے كی ضرورت پڑتی  ہے.

ایک نسلی اقلیتی صارف كوسروس فراہم کرنے والے کے ساتھ انٹرویو کرنے کی ضرورت ہے جس میں مترجم کی مدد کے بغیر دستاویز کو پڑھنے کے قابل نہیں ہے ۔

1368571083_Facebook_like_thumb

ان معاملات كے لیے جب  شخص ترجمان کی موجودگی میں زیادہ محفوظ محسوس کرتا ہے ۔

careful

ایك یاد دہانی:

فوری طور پر آمنے سامنے ترجمانی نہیں ہو سكتی جیسا كہ یہ مترجم كی دستیابی پہ منحصر ہے ۔


ترجمان كے پہنچنے كے لیے انتظار میں وقت لگ سكتا ہے یا ہو سکتا ہے ترجمانی كے لیے افرادی قوت نہ ہو.

اشارہ: ٹیلی فون پر ترجمانی كا مشورہ خصوصی نوعیت كے كیسسز (اگر مناسب ہو) كے لیے دیا جاتا ہے جسمیں فوری طور پر ترجمانی فراہم كی جا سكتی ہے ۔