ہمارے ترجمان كے ضابطہ اخلاق كے مجموعہ قوانین و ضوابطPrint

ہمارے ترجمان كے ضابطہ اخلاق كے مجموعہ قوانین و ضوابط

 CHEER كے ترجمانوں كی حفاظت ضابطہ اخلاق كے قوانین كے مجموعہ سے كی گئی ہے ۔ ضابطہ اخلاق كے قوانین كا مجموعہ سہولت استعمال كرنے والوں كے لیے رہنما كی حیثیت ركھتے ہیں تاكہ انہیں معلوم ہوسكے كہ وہ زبانی و تحریری ترجمانی كی سہولیات سے كیا امید كرسكتے ہیں ۔

 1) رازداری

 ترجمانی كے دوران حاصل ہونے والی تمام معلومات كو ہمارے ترجمان راز میں ركھیں گے ۔

 

2) غیر جانبداری

 ترجمانی كے عمل میں موجود تمام افراد میں سے كسی كے ساتھ ہمارے ترجمان تعصب روا نہیں ركھیں گے ۔

 

3) مخلص اور درستگی

ہمارے ترجمان اضافے، كمی، یا معانی كی تبدیلی سے پاك ترجمانی فراہم كریں گے ۔

 

4) قابلیت

ہمار ے ترجمان اپنے صلاحیتوں سے بالا كوئی كام قبول نہیں كریں گے ۔

 

5) افراد كا احترام

ترجمانی كے عمل میں شامل تمام افراد كی ہمارے ترجمان عزت كریں گے

 

6) مفادات كا تنازعہ

كسی بھی قسم كے مفادات  كے تنازعہ  میں ہمارے ترجمان اجتناب كریں گئے جو غیر جانبداری کو خطرے میں ڈال دے