زبان کی رکاوٹ میں آسانیPrint

كیا میں  تشریح کی خدمت کے لیے چیئر کال کر سکتا/سكتی ہوں؟TELIS

 

  جی ہاں! چیئر ہانگ کانگ میں تمام نسلی اقلیتی لوگوں کے لیے ٹیلیفون پر تشریحی خدمت مفت فراہم کرتا

چیئرکے كام كے اوقات کے دوران( عام تعطیل کے علاوہ )، سوموار سے اتوار صبح 8 بجے سے رات 10بجے،  چیئركا ترجمان آپ کو فوری طور پرٹیلی فون پر زبانی ترجمہ كی سہولت كی مدد فراہم کرتا ہے

    Indonesia Flag   Nepal Flag  Pakistan Flag India Flag  Pakistan Flag
Bahasa Indonesia 印尼語

3755 6811

Nepali 尼泊爾語

3755 6822

Urdu 烏爾都語

3755 6833

Punjabi 旁遮普語

3755 6844

 Philippines Flag  Thailand Flag  India Flag quocky-2
Tagalog 他加祿語

3755 6855

Thai泰語

3755 6866

Hindi 印度語

3755 6877

Vietnamese 越南語

 3755 6888

غیر كام كے اوقات کے دوران (یعنی سوموار سے  اتوار  رات 10بجے سے صبح 8 بجے اور عوامی تعطیلات پر)، ایک انگریزی بولنے والایا / اور  کینٹونیز بولنے والا عملہ ٹیلی فون پر زبانی ترجمہكی سہولت ہاٹ لائنز سے کالز کا جواب دینے کے لیے  تیار ہوگا صرف ضروری معاملات پر  تشریحی مدد کے لیے درخواست كی جائے گی

ٹیلی فون پر زبانی ترجمہ كی سہولت كی مزیدمعلومات كے لیے یہاں پركلك كریں


میں سکول ٹیچر سے بات کرنا چاہتا/چاہتی ہوں اور میری جلد ہی طبی مقرری ہے ،كیا میں خدمت فراہم كرنے والے كو میرے لیے مترجم كے بندوبست كا كہہ سکتا ہوں؟
EIS

ضرور! چیئر ، ہمراہ زبانی ترجمہ كی خدمت ، جو كہ،آپ ،خدمت فراہم كرنے والے اور ترجمان كے درمیان چہرے بہ چہرہ تشریحی ،خدمت فراہم کرتا ہے.

جیسا كہ ہمراہ زبانی ترجمہ كی سہولت پبلک سروس فراہم کرنے والے کی طرف سے درخواست پر ہے،برائے مہربانی اپنے پبلک سروس فراہم کرنے والے سے چیئر كو درخواست کرنے کے لیے کہیں. اگر آپ كو آپ کی سروس فراہم کرنےوالے سے بات چیت کرنے میں دشواری ہے تو، برائے مہربانی ہمارے ٹیلیفون كی تشریحی سروس استعمال کریں.
ہمراہ زبانی ترجمہ كی سہولت كی مزید معلومات كے لیے یہاں پركلك كریں

ہمراہ زبانی ترجمہ كی سہولت كی مزیدمعلومات كے لیے یہاں پركلك كریں


اگر میں انگریزی اور / یا چائینیز میں لکھی عوامی خدماتی معلومات پڑھ نہیں سكتا،توكیا میں 
چیئركو مدد كے لیے كہہ سكتا ہوں ؟

OSIS

آمنے سامنے زبانی ترجمےكی سہولت مدد کر سکتی ہے!

انگریزی دستاویز کے لیے،برائے مہربانی اپنے ساتھ

 دستاویزات لائیں اور ہمارے مركز كا  سوموار سے ہفتہ

  صبح 9 بجے سے رات 9بجے ،اتوار صبح 9 بجے سے رات 5بجے. (عوامی تعطیلات کو چھوڑ کر) دورہ كریں.چیئر كا ترجمان سات نسلی اقلیتیں زبانوں میں انگریزی میں لکھا فارم  یادستاویزات کی  مختصرزبانی تشریح فراہم كرے گا۔

چائینیز دستاویز کے لیے،برائے مہربانی اپنے  دستاویز ساتھ لائیں اور بدھ ـ منگل (عوامی تعطیلات کو چھوڑ کر) صبح 9 بجے سے رات 5بجے  ہمارے مركز كا دورہ كیجیئے. چیئر كا چائینیز عملہ انگریزی میں دستاوز کی تشریح کرنے میں مدد كرے گا اور ترجمان تشریح  کی پیروی کرے گا.

آمنے سامنے زبانی ترجمہ كی سہولت كی مزیدمعلومات كے لیے یہاں پركلك كریں


كیا مجھے خدمت كے لیے معاوضہ اداکرنے کی ضرورت ہے؟

چیئرکی تشریحی خدمت نسلی اقلیتی خدمت کے صارفین کے لیے مفت ہے.

ہمراہ زبانی ترجمہ كی خدمت اور بیک وقت ترجمہ کی خدمت عوامی خدمت فراہم كرنے والوں كی   درخواست پرہے اور سروس چارجز ان كو ادا كرنا جاہیے.اگر آپ  ہمراہ زبانی ترجمہ كی خدمت  استعمال كرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی اپنے  عوامی خدمت فراہم كرنے والے سے درخواست كریں ۔