بن CHEER سروس صارفPrint


ہانگ کانگ کی تمام نسلی اقلیتیں4 سال یا زائد عمرچیئر سروس صارف کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں


مرحلہ1


چیئرصارف کارڈ كا درخواست فارم مکمل كریں

كاصارف کارڈ درخواست فارم ڈاؤن لوڈ كریں


مرحلہ 2


مکمل شدہ صارف کارڈ درخواست فارم کے ساتھ اور دستاویزكے ساتھ چیئرکا دورہ كریں


بالغ کے لیے:

  1. ہانگ کانگ شناختی کارڈ
  2. 4-11 سال کی عمر كے بچوں کے لیے
  3. پیدائش کا سرٹیفکیٹ؛ یا
  4. طالب علم کی ہینڈ بک

: ڈراپ ان كے كام كے اوقات CHEER

پیر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
منگل سے اتوار صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک

عوامی تعطیلات پر بند کر دیا جائے گا CHEER*
4/F, South Asia Commercial Centre, 64 Tsun Yip Street Street, Kwun Tong, Kwun Tong, Kowloon.:پتہ
رابطے كا نمبر: 31063104


مرحلہ 3


آپ كے درخواست فارم اور دستاویز كی جانچ پڑتال کے بعد چیئر آپ كے لیے صارف کارڈ جاری كرتا ہے